/
SUSPICIOUS transaction
UQAsS_7J…ZsQPiI09 sent 0.533425913 TON ($3.02) to UQAe28E0…kazV_YFe
12.10.2024, 12:29:04
Action
Route
Payload
Value
Transfer TON
SUSPICIOUS
یہی پوسٹ یہاں سے پڑھ سکتے ہیں 👇گرم پانی خالی پیٹ پینااس پوسٹ کو ثواب کی نیت سے شیئر کریںدل کے مشہور اسپیشلسٹ کا فرمانا ہے جس تک یہ تحریر پہنچ جائے اگر وہ آگے پہنچاء لگاتو کافی لوگوں کی نجات اور زندگی بچانے کا سبب بنے گا۔ گرم پانی سے علاج آپکو یقین نہیں ۔ آئے گا۔جاپان میں ۔ ڈاکٹروں کی ایک بڑی جماعت نے یہ اتحاد کیا کہ گرم پانی سے علاجکے 100 % نتایج حاصل ہوئے ہیں جن میں سے چند ایک یہ ہیںشدید سر درد مائیگرینہائی بلڈ پریشر ، خون کی کمی، جوڑوں کا درد، دل کی دھڑکن کا ایک دم تیز یا آہستہ ہو جانا ، مرگی کا علاج،، چربی، کولیسٹرول،،، شدید کھانسی،،، بے چینی ، گلودرددمہ، کالی کھانسی،، رگوں کی بلا کیجمثانہ پیشاب اور اس سے مربوط ساری بیماریاںمعدے کا ترش ھو جانازخم معدهبھوک کم لگنااور ہر بیماری جو آنکھ کان گلے سے مربوط ہےطریقہ علاجهر روز صبح جلدی اٹھیں اور نہار منہ 160 سی سی کے تقریبا 4 گلاس پئیں۔پانیگرم ہو لیکن اتنا نہیں کہ زبان جلا دے گرم کے نزدیک ہو۔ایک احتیاط پانی پینے کے 45 منٹ تک کچھ بھی کھانا پینا نہیں۔ اور پھر ہر کھانےکے دو گھنٹے بعد تک پانی بلکل نہیں پینا۔بعض لوگ ابتداء میں 4 گلاس نہیں پی سکتے تو وہ آہستہ آہستہ اس کو 4 گلاس تکپہنچا دیں۔پانی سے مختلف بیماریوں کا علاج معین مدت میں ثابت ھو چکا ہے اور وہ کچھ یوںہیں۔1 شوگر 30 دن2 بی پی 30 دن3 معدے کے تمام مسائل 10 دن4 ہر قسم کا کینسر و مہینے5 رگوں کی بندش 6 مہینے6 کم بھوک لگنا 10 دن7 مثانہ اور اس سے متعلقہ بیماریاں 10 دن8 ناک کان گلا 20 دنو خواتین کی بیماریاں 15 دن10 دل اور اس سے متعلق بیماریاں 30 دن11 شدید سر درد مائیگرین 3 دن12 خون کی کمی 30 دن13 چربی کولیسٹرول 4 مہینے14 مرگی اور فالج ، ضمانت کے ساتھ، 9 ماہ لگا تار15 سانس دمہ کی مشکلات 4 مہینے۔طب قدیم میں بھی گرم پانی ناشتے سے پہلے بہت فوائد کا حامل بتایا گیا ہے اور اسکی بہت تاکید ہوئی ہے۔تجربہ کر کے دیکھیں۔لیکن ٹھنڈا پانی !بو علی سینا کا نے کہا تھاٹھنڈا پانی اگر آپکو جوانی میں بیمار نا کرے جوانی کے بعد آپکوسخت ترین بیمار کر دے گاٹھنڈا پانی دل کی 4 رگوں کو جوڑ دیتا ہے دل کی اصلی رگ کو بھی بند کر دیتا ہے ہارٹ اٹیک کا سبب بنتا ہے۔ اکثر جوانی میںہارٹ اٹیک ٹھنڈے مشروبات سبب بنتے ہیں.ٹھنڈا پانی جگر کی نابودی کا سبب بنتا ہے چربی اس سے چپک جاتی ہے.. یہ معلومات آگے بھی شئیر کریں، صدقہ جاریہ ہے اللہ پاک اس کا اجر دے گا ...پلیز ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
0.533425913 TON
Show details
How this data was fetched?
Use tonapi.io